5
پاکستان اور روس میں یونیفائیڈ سسٹم آف ٹیرف ترجیحات معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور روس کے درمیان یونیفائیڈ سسٹم آف ٹیرف ترجیحات معاہدہ طے پا گیا۔ وزارت تجارت کے مطابق دونوں ممالک الیکٹرانک ایکسچینج کے تحت تجارتی دستاویز کا تبادلہ کر سکیں گے۔