2
بیلجیئم پاکستان کے ساتھ مضبوط کاروباری تعلقات سے لطف اندوز ہو رہا ہے، سفیر چارلس ڈیلوگن
یورپین دارالحکومت برسلز میں قائم پاک بینیلکس اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (PABOCCI ) نے پاکستان میں موجود بیلجئین سفارتخانے کی جانب سے کراچی چیمبر میں منعقد ہونے والے ‘بیلجئین کاروباری رابطہ دن’ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے۔