5
پاکستان میں ڈائریا سے روزانہ 110 بچوں کی ہلاکت، زنک سپلیمنٹس سے ہزاروں جانیں بچانا ممکن ہے، حکام
گزشتہ سال سندھ اور بلوچستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں بچوں کو او آر ایس کے ساتھ زنک سپلیمنٹس دیے گئے جس کے نتیجے میں ہزاروں بچے ڈائریا اور غذائی قلت سے محفوظ رہے۔