7
شمالی وزیرستان سے مذید ایک اور پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے.
ترجمان وزارتِ صحت مطابق پاکستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔
ترجمان وزارتِ صحت مطابق شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 13 ہوچکی ہے۔