2
ٹیم نے محنت کی، نیدر لینڈز کا بھی شکریہ، رمیز راجہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ٹیم نے محنت بہت کی ہے، اس ٹیم سے فینز کو بہت امیدیں ہیں، بھارت سے فائنل ہوتا تو بڑا فائنل ہوتا، ہمیں نیدر لینڈز کا شکریہ ادا کرنا پڑے گا۔