6
ملکہ الزبتھ دوم اور ملکہ وکٹوریہ کی آخری رسومات میں کیا چیز مشترکہ ہے؟
ملکہ کی اخری رسومات برطانوی تاریخ کی سب سے تقریب ہوگی جس کے لیے ان کے تابوت کو اُسی گن کیریج (توپ گاڑی) پر لے جایا جائے گا جو ان کی پردادی ملکہ وکٹوریہ کی آخری رسومات کے لیے استعمال ہوا تھا۔۔