24
خواتین سرجن ہم پیشہ مردوں سے بہتر ہوتی ہیں: تحقیق
جاپان میں ہونے والی حالیہ تحقیق کے مطابق مرد اور خواتین سرجن کی جراحی کی پیچیدگیاں اور شرح اموات یکساں ہوتی ہیں جبکہ خواتین ڈاکٹروں کے پاس مشکل اور ایمرجنسی کیسز زیادہ ہوتے ہیں۔