0
پروٹین سے بھرپور کھانوں کا انتخاب صحت بخش غذا سے منسلک ہے، تحقیق
صحت مند زندگی کےلیے متوازن غذا کا استعمال ضروری ہے، حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روز مرہ کی غذا کے انتخاب میں اگر 18 سے 20 فیصد پروٹین کو مدنظر رکھیں گے تو آپ صحت بخش کھانوں کا انتخاب کرسکیں گے۔