6
سُرخ یا سفید، کونسی پیاز صحت بخش ہے؟
کئی رنگوں میں دستیاب ہونے کے باوجود، پیاز کے بارے میں کچھ ایسا ہے جو انہیں ہر ڈش کا ذائقہ بڑھانے میں مدد کرتا ہے، پاستا، سینڈوچ سے لیکر برگر تک حتیٰ کہ سالن تک، پیاز ہر ڈش کا ایک اہم جزو ہے۔