5
پی سی بی کے ہائی سیکیورٹی زون سے وائرل ہونے والی ٹک ٹاک کا ڈراپ سین
پاکستانی متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر علی فیضان کی بھی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ہائی سیکورٹی زون میں انٹری لی اور ٹک ٹاک بناکر وائرل کی لیکن جلد ہی اس کا ڈراپ سین ہوگیا۔