16
بالی ووڈ فلم سے متاثر ملازم لڑکے نے مالک کے بیٹے کو قتل کردیا
بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور سیف علی خان کی 1996 کی فلم تو چور میں سپاہی سے متاثر اور اس کی نقل کرتے ہوئے نئی دہلی میں گھر میں کام کرنے والے ایک سترہ سالہ لڑکے نے مالک کے کم عمر معذور بیٹے کو قتل کرکے فرار ہونے کی کوشش لیکن چند گھنٹوں بعد ہی پکڑا گیا۔
۔