اب اے سی اور ائیر کولر پر پیسے کیوں خرچ کیے جائیں؟ شدید گرمی میں گھر کو ٹھنڈا رکھنے کا سستا حل نکال لیا گیا
انجینئرز نے گرمیوں میں گھروں کی تپش سے چھٹکارا پانے کا سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا، دنیا کا انتہائی سفید روغن دریافت کر لیا گیا۔سفید ترین روغن ( وائٹیسٹ پینٹ) سے حدت کم ہو جائے گی اور ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ضرورت.