نوازشریف نے عمران خان کی مرضی کے بغیر میانداد کو آسٹریلیا بھیجا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان عمران خان نے 1992کا ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم میں جاوید میانداد کو شامل کرنے سے انکا رکر دیا تھا۔معروف کمنٹیٹر قمر احمد نے بتایاہے کہ جاوید میانداد کمر کی شدید تکلیف.