اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ سینیٹ پولنگ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر تعطل کے جاری رہے گی۔ سینیٹ انتخابات میں پہلا ووٹ تحریک انصاف کے رکن شفیق ارائیں نے کاسٹ کیا۔خیال رہے کہ صوبہ پنجاب سے تمام 11 امیدواروں کو پہلے ہی بلا مقابلہ کر لیا گیا تھا۔ آج خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ اور اسلام آباد کی اسمبلیوں میں ووٹنگ کی جا رہی ہے۔سینیٹ کے الیکشن کے بعد خیبر...
امریکہ (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاؤنٹی میں وین اور ٹرک کی ٹکر ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔ ہائی وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 12 افراد موقع پر دم توڑ گئے تھے جبکہ دیگر 3 اسپتال میں ہلاک ہوئے۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں آج دوپہر سے لے کر رات تک پی ایس ایل فیور عروج پر رہے گا کیونکہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان دوپہر 2 بجے ہو گا جبکہ دوسرا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین شام سات بجے کھیلا جائے گا۔اس سیزن میں اب تک تمام ٹیمیں 4 ،4 میچز کھیل چکی ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 3 میچ جیتے اور...
شکراچی (ویب ڈیسک )معروف اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف نے اُن کی جِلد پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب دے دیا۔سائرہ یوسف نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ناقدین کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی۔اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ میک اپ کے بغیر ہیں اور اس کے باوجود بھی اُن کا چہرہ خوبصورت اور نِکھرا ہوا لگ رہا ہے۔سائرہ یوسف نے انسٹا اسٹوری کے کیپشن میں...
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی واقع ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن میں سونے کے دام فی تولہ ایک ہزار پچاس روپے تک گر گئے ہیں۔10گرام سونےکی قیمت میں 900 روپےکی کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونا 91ہزار 907 روپےکا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 13 ڈالر سستا ہوکر 1730 ڈالر فی اونس کا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے...
اسلام آباد(نیو زڈیسک)وٹامنز اور منرلز انسانی جسم کے لیے بنیادی اجزا کی حثیت رکھتے ہیں، وٹامنز کی متوازن مقدار قوت مدافعت مضبوط بنا کر متعدد بیماریوں، وائرل اور موسمی انفیکشنز سے بچاتی ہے، وٹامنز سے حاصل ہونے والے فوائد کو مؤثر بنانے کے لیے کونسا وٹامن کس وقت لینا چاہیے یہ جاننا بھی نہایت ضروری ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق وٹامنز انسانی جسم میں جا کر مختلف اوقات میں مختلف طریقوں سے افادیت پہنچاتے ہیں، کچھ وٹامنز کھانے سے قبل،...