7
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر بن گئے
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹربن گئے۔ ایڈنبرا سے خبر ایجنسی کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے حمزہ یوسف کی اسکاٹش نیشنل پارٹی سربراہی کی توثیق کر دی۔