5
ڈنمارک کی فارما کمپنی کی ادویات سے خودکشی کے خیالات آنے کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد یورپی میڈیسن ایجنسی (ای ایم اے) نے تحقیقات شروع کر دیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق ای ایم اے کی تحقیقات میں ڈینش فارما کی ذیابیطس اور وزن گھٹانے والی ادویات شامل ہیں۔
آئس لینڈ میں ڈینش فارما کمپنی کی ادویات سے خودکشی کے خیالات آنے کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
یورپی میڈیسن ایجنسی کی ذیابیطس اور وزن گھٹانے کی ادویات کے مضر صحت اثرات کی لسٹ میں خودکشی کے خیالات آنا شامل نہیں ہے۔