وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وزیر تعلیم سندھ غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پوری کابینہ نے تین دن تک خود کو آئسولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے سعید غنی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کہا کہ تشویش کی کوئی بات نہیں،ہم سب کوایک دوسرے کیلئے دعا کرنی ہے، گزشتہ ایک ہفتے میں اجلاس میں

شرکت کرنے والے تمام افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ان کا اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جبکہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا بھی ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کے تمام لوگ اپنے گھروں میں 3 دن کیلئے آئیسولیٹ ہوچکے ہیں ، کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس اب وڈیولنک پرہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیر اعظم نے راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کی توسیع کے منصوبے کا اعلان کر دیا
فوج لاک ڈائون کیلئے تیار، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے دوبارہ خطاب کاامکان
جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس
وزیراعظم عمران خان اور جنرل باجوہ کے شکر گزارہیں، لی جیان ژاؤ
تازہ پھل، سبزیاں اور کھانےسے بھرے ٹرک افغانستان روانہ
افغان بہن بھائیوں کی مدد کےلیے پرعزم ہیں، عمران خان

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved