آرمی چیف کا پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاویدباجوہ نے پی اے ایف بیس مصحف کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعہبہ تعلقات عامہ کے مطابق اور انھیں سکواڈن میں لے جایا گیا ۔ آرمی چیف نے ایف سولہ طیارے میں پرواز کی جبکہ دوسرے طیارے کو ائیر چیف نے اڑایا۔دونوں سربراہان نے جنگی سیمی لیشن کی مشق میں حصہ لیا ۔ اس موقع پرآرمی

چیف نے سکوارڈن کے پائلٹ سے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے سربراہ نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ انھوںنے کہا کہ آپریشنل کامیابیوں کےلئے فورسز کے مابین ہم آہنگی ضروری ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عالمی اقتصادی فورم میں عمران خان کا 14منٹ پر مشتمل خطاب ،صدر بورگے کی تعریف
جو کوئی نہ کرسکا وہ وزیراعظم عمران خان نے کردکھایا،کسانوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
عمران اسمبلی میں پہلی دوستانہ تقریر کرلیتے تو حالات مختلف ہوتے، نعیم الحق
مخالفین کو اس حد تک نہیں گرنا چاہیئے، بشریٰ بی بی پر تنقید پر وزیراعظم دلبرداشتہ
کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف
وزیراعظم عمران خان کی تنخواہ کتنی ہے؟ اعداد و شمار جاری

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved