ترکی نے عرب اسلامی ملک کے بڑے حصے پر قبضہ کر لیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی فوج نے شام کے بڑے علاقے راس العین پر قبضہ کر لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج نے شمالی شام کے قصبے راس العین کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ پیس آف سپرنگ کے نام سےچندروز قبل شروع کیے گئے آپریشن میں اب تک سیرئین ڈیموکریٹک فورس کے 74مسلح جنگجو مار ے جا چکے ہیں۔ اس لڑائی

میں ہلاک میں ترکی کے حامی شام کے مسلح جنگجو گروپ کے بھی 42اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب سیرئین ڈیموکریٹک فورس ( ایس ڈی ایف) کے سربراہ نے بھی راس العین میں ترک فوج کی پیش قدمی کی تصدیق کی ہے تاہم ان کا کہناہے کہ ان کی فورس ترک فورسز کی بھاری گولہ باری کے باعث ایک حکمت عملی کے تحت پیچھے ہٹی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
23سالہ رفاقت کا اختتام
ترک صدر کے دورے کے دوران آرمی چیف اور عمران خان اکٹھے نظر کیوں نہ آئے، جانیں
اردوان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کیا بیان دیدیا
میں کرپٹ نہیں، جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے: وزیراعظم
ترک صدر کے ساتھ ترکی سرمایہ کار بھی صدر کے ساتھ ہیں
کشمیر ترکی کیلئے ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کیلئے ، ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اہم خطا ب

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved