بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد نوجوان قتل

مدھیہ پردیش( آن لائن )بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں کرکٹ میچ کے دوران ہونے والے جھگڑے پر ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیا پردیش کے ضلع بھنڈ کے گاؤں کوٹ میں کرکٹ میچ کے دوران 40سالہ آنند اور 30سالہ مقتول برجیندر کا جھگڑا ہوا تھا۔دونوں فریقین کے درمیان صلح کے لیے آنند کے دوست اسے

برجیندر کے گھر لے کر گئے لیکن وہاں دونوں میں ایک مرتبہ لڑائی ہو گئی اور جھگڑا بڑھنے پر آنند نے برجیندر کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے واقعے کے بعد سے مقتول فرار ہے جبکہ قاتل کے ساتھ ساتھ اس کے 4 دوستوں رمہیت، رگھویندر، ابھیشک اور اویناش کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ روڈلف الواریس نے بتایا کہ آنند کرکٹ میچ کے دوران ہونے والے جھگڑے کو سلجھانے کے لیے برجیندر کے گھر گیا تھا لیکن اس دوران جھگڑا بڑھنے پر اس نے اپنی لائسنس یافتہ پستول سے برجیندر کا قتل کردیا۔متاثرہ خاندان کی شکایت پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے اور پولیس نے ملزم کی تلاش میں چھاپے مارنا بھی شروع کر دیے ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
23سالہ رفاقت کا اختتام
ترک صدر کے دورے کے دوران آرمی چیف اور عمران خان اکٹھے نظر کیوں نہ آئے، جانیں
اردوان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کیا بیان دیدیا
میں کرپٹ نہیں، جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے: وزیراعظم
ترک صدر کے ساتھ ترکی سرمایہ کار بھی صدر کے ساتھ ہیں
کشمیر ترکی کیلئے ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کیلئے ، ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اہم خطا ب

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved