چینی صدر نے تین نکاتی ایجنڈا پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کو دورہ کی دعوت دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی حامد میر نے چینی صدر کی جانب سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو چین بلانے کی وجوہات کااحوال بیان کر دیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر سے اپنی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے حامد میر کا کہناتھا کہ چائنا کے صدر شی جن پنگ جو اس وقت دورہ بھارت پر موجود نے ہیں، نےوزیراعظم عمران خا ن اور آرمی چیف جنرل باجوہ کو تین نکاتی ایجنڈا پر آنے کی دعوت دی تھی۔ ایک سی پیک ، دوسرا

مقبوضہ کشمیر اور تیسرادفاعی تعاو ن، حامد میرکا کہناتھا کہ چینی صدرنے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہاہے کہ نہ تو چین پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات پر خاموش بیٹھے گا اور نہ ہی دو طرفہ تعلقات میں کوئی تبدیلی آئے گی۔چین پاکستان کی ہر قسم کی مدد کو تیار ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چین کو پاکستان میں صنعتیں منتقل کرنے کا کہا۔چین نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کروائی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
23سالہ رفاقت کا اختتام
ترک صدر کے دورے کے دوران آرمی چیف اور عمران خان اکٹھے نظر کیوں نہ آئے، جانیں
اردوان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کیا بیان دیدیا
میں کرپٹ نہیں، جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے: وزیراعظم
ترک صدر کے ساتھ ترکی سرمایہ کار بھی صدر کے ساتھ ہیں
کشمیر ترکی کیلئے ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کیلئے ، ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اہم خطا ب

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved