اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           

About Us

پاکستان لائیونیوز دنیا کے 150سے زائد ممالک میں پڑھی جانے والی ایک موقر نیوز ویب سائٹ ہے۔ جس کے دنیا کے تمام براعظموں میں لاکھوں قارئین ہیں۔ویب سائٹ کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ویب سائٹ کی ٹیم ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے کہ ملکی مفاد اور قومی وقار کو مقدم رکھتے ہوئے اپنے قارئین تک سیاست، سفارتکاری، خارجہ پالیسی، علاقائی و بین الاقوامی تنازعات، جرائم ، کھیلوں ،شوبز ، سائنس و ٹیکنالوجی، دلچسپ و عجیب واقعات اور سبق آموز قصوں کہانیوں پر مبنی خبریں پہنچائی جائیں۔ اس ضمن میں آپ کی قیمتی آرا ہمارے لئے بے حد معاون ثابت ہوتی ہیں۔ اور آپ کے علاقائی مسائل پر مبنی خبریں شائع کرکے بھی ہم بے پناہ خوشی محسوس کریں گے۔اپنی قیمتی آرا کا اظہار ضرور کیجئے اور ای میل کے ذریعے ہم سے رابطہ کیجئے
pakistanlivenews.pk@gmail.com

اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
دلچسپ و عجیب
روحانی دنیا
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us