آئندہ ہفتے سے نیوزی لینڈ کو ایک ماہ کے لئے لاک ڈائون کر دیا جائے گا ، جیسنڈر آرڈیرن

ویلنگٹن(آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈر آرڈیرن نے آئندہ ہفتے سے ایک ماہ کیلئے لاک ڈائون کرنے کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے جیسنڈر آرڈیرن نے کہا کہ میں جانتی ہوں کہ یہ خطرناک ہے تاہم انسانی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے پورے ملک کو ڈائون لاک کرنا ضروری ہو گیا ہے

۔ انہوں نے کہا کہ اس لاک ڈائون کا آغاز آئندہ بدھ کے روز سے کیا جائے گا اور لوگوں کو گھروں کے اندر رہنا ہو گا جبکہ تمام ضروری کاروبار سرگرمیاں بھی بند کرنا ہوں گی ۔ واضح رہے نیوزی لینڈ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 102 ہو گئی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وزیر اعظم نے راولپنڈی کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کی توسیع کے منصوبے کا اعلان کر دیا
فوج لاک ڈائون کیلئے تیار، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے دوبارہ خطاب کاامکان
جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس
وزیراعظم عمران خان اور جنرل باجوہ کے شکر گزارہیں، لی جیان ژاؤ
تازہ پھل، سبزیاں اور کھانےسے بھرے ٹرک افغانستان روانہ
افغان بہن بھائیوں کی مدد کےلیے پرعزم ہیں، عمران خان

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved