ایف سولہ طیارہ اب بھی دفاعی اعتبار سے رافیل طیارے سے بہتر قرار

نئی دہلی ، اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے مسئلہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سرحد پر پاکستان سے کشیدگی بڑھانے کے بعد خود کو جنگی جنون میں مبتلا کرکے فرانس سے پہلا رافیل لڑاکا طیارہ حاصل کر لیا ہے ۔ جس کے بعد بھارتی میڈیا رافیل اور پاکستان کے پاس موجود ایف سولہ طیارے کا موازنہ کرکے رافیل کو زیادہ فاصلے سے

مار کرنے اور ہتھیار اٹھانے کی بہتر صلاحیت کی بنا پر ایک بہتر طیارہ قرار دے رہا ہے۔ تاہم برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایف سولہ طیارہ اب بھی رافیل طیارے کی نسبت بدرجہا بہتر جنگی جہاز ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ ایف سولہ طیارہ اپنی حیران کردینے والی رفتار اور ریڈار کو دھوکا دینے کی صلاحیت کی بناپر رافیل سے بہتر ہے۔ دنیا کے 29ممالک ایف سولہ جنگی طیارے استعمال کر رہے ہیں اور رافیل اپنی جدت اور موثر ٹیکنالوجی کے باوجود دفاعی مارکیٹ میں اپنا نمایاں مقام بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
23سالہ رفاقت کا اختتام
ترک صدر کے دورے کے دوران آرمی چیف اور عمران خان اکٹھے نظر کیوں نہ آئے، جانیں
اردوان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کیا بیان دیدیا
میں کرپٹ نہیں، جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے: وزیراعظم
ترک صدر کے ساتھ ترکی سرمایہ کار بھی صدر کے ساتھ ہیں
کشمیر ترکی کیلئے ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کیلئے ، ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اہم خطا ب

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved