11
میری ناکامیوں کے باوجود شاہ رخ مجھے بادشاہوں جیسی عزت دیتا ہے، مہیش بھٹ
بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان ہمیشہ انھیں بادشاہوں جیسی عزت دیتے ہیں، حالانکہ میں نے انکے ساتھ دو فلاپ فلمیں بنائیں، لیکن میری ان ناکامیوں کا شاہ رخ نے کبھی مجھے احساس نہیں ہونے دیا اور ہمیشہ بہت محبت و عزت دی۔