یو م دفا ع پر بھی بھارت باز نہ آیا پا ک آرمی کا منہ تو ڑ جواب

راول پنڈی(روزنا مہ اوصاف) یوم دفاع پر بھی بھارت شرارت سے باز نہ آیا۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر بھارتی افواج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔ پاکستان کی جانب سے کرارا جواب ملنے پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر نیزا پیر سیکٹر میں بھارتی فوج نے رات گئے بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔ پاکستانی فوج کی طرف سے بھرپورجواب دیاگیا جس پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلےراول پنڈی(روزنا مہ اوصاف) یوم دفاع پر بھی بھارت شرارت سے باز نہ آیا۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر بھارتی افواج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔ پاکستان کی جانب سے کرارا جواب ملنے پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر نیزا پیر سیکٹر میں بھارتی فوج نے رات گئے بلااشتعال فائرنگ شروع کردی۔ پاکستانی فوج کی طرف سے بھرپورجواب دیاگیا جس پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved