تاجر برادی نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کی معاشی پالیسیوں سے تنگ کاروباری برادری نے مولاناکے آزادی مارچ کوسپورٹ کرنے کااعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹرشاہدمسعودنے انکشاف کیاہے کہ کاروباری برادری حکومت سے شدیدمایوس ہے اورانہوں نے کہاہے کہ ہم مولاناکے آزادی مارچ کاساتھ دیں گے۔ڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاکہ یہ

بات نہیں کہ وہ حکومت کے خلاف ہیں لیکن لوگوں کے اپنے مسائل ہیں۔ایک شخص (وزیراعظم )مسلسل اٹھارہ گھنٹے کام کررہاہے۔سب کہہ رہے ہیں کہ ہم سے عمران خان کی طرف سے کوئی کمیشن نہیں مانگاجارہا۔کوئی ملک سے پیسہ لوٹ کرباہرنہیں جارہا۔وزیراعظم توکام کررہے ہیں لیکن نیچے سب نے ایسی کی تیسی پھیری ہوئی ہے،بائیس گریڈ کاآفیسرجس کی تین سال سروس رہتی تھی وہ کہتاہے کہ میں استعفیٰ دے کرجاتاہوںمجھے بتائیں کہ حفیظ شیخ صاحب کومیں اس بات پرکیاکہوںکہ ایک بائیس گریڈ کے آفیسرکوانہوں نےاپنے عہدے سے ہٹادیااوروہ غریب آدمی چلاگیایہ توچلے جائیں گے کل ان سے کون پوچھے گااوروہ بندہ آخرتک چیختارہاکہ آپ یہ شرائط غلط سائن کررہےہیں۔وفاقی سیکرٹری خزانہ کہتاہے کہ یہ ملک پھنس جائے گا۔آرمی چیف کی بھی ترجیح ہے کہ ملک کی معیشت ٹھیک ہو۔ملک دوسری دہشتگردی سے توبچ گیالیکن بدترین معاشی دہشتگردی کاشکارہے۔
مانیٹرنگ ڈیسک



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
آرمی چیف کے بعد وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات ،کس معاملےپرتبادلہ خیال ہوا،جانیں
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری کی کشمیرپر تقریر روکنےکی بھارتی وفد کی کوششیں ناکام ہوگئیں
سپریم کورٹ طاقتور اور کمزور کے لیے الگ قانون کا تاثر ختم کرے: وزیراعظم
سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن کیلئے روانہ
شہباز شریف جو ڈرامے کررہے ہیں قوم سب سمجھ چکی ہے، عمران خان اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ‘عدالت کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، شہباز شریف جو ڈرامے کررہے ہیں قوم سب سمجھ چکی ہے، کہتے ہیں نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا، 800 سے زائد قیدی جیلوں میں گزشتہ 10 سالوں میں مرچکے ہیں ان کا کون ذمہ دار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘میرا ایمان ہے کہ پاکستان ایک عظیم قوم بنے گی اور وہ اس وقت بنے گی جب یہ مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑی ہوگی، مدینہ کی ریاست کی بنیاد انصاف اور انسانیت پر رکھی گئی تھی، جو ریاست اپنے کمزور، غریب، بیواؤں، یتیموں پر رحم کرتی ہے وہ کامیاب ہوتی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ‘حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل جائے گا مگر نا انصافی کا نہیں۔

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved