اسلامی ملک سے خوفناک خبر پاکستانیوں سمیت کئی افراد کی جانیں چلی گئیں

ترکی( آن لائن )ترکی بارڈر پر غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ان افراد میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ ترکی بارڈر پر گاڑی اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے کھائی میں جا گری۔ غیر قانونی تارکین وطن ترکی سے یونان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ان افراد کو سمگل کرنے والے دو انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار سمگلرز کا تعلق بلغاریہ اور الجزائر سے بتایا جا رہا ہے۔واضح رہے اس سے قبل بھی ترکی سے یونان جانے والی پاکستانی شہریوں کی کوچ پر سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی تھی۔یہ واقعہ گذشتہ ماہ پیش آیا تھا۔ اس واقعے میں 10پاکستانی جاں بحق ہو گئے تھے جب کہ 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کا تعلق وزیرآباد سمیت مختلف علاقوں سے تھا۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔ گاڑی کے نہ رکنے پر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی جب کہ ڈرائیور چلتی گاڑی سے اتر گیا۔ گیا۔بغیر ڈرائیور کے کوچ عمارت سے ٹکرا گئی تھی۔اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایای گیا تھا کہ ترکی سے یونان جاتے ہوئے بارڈر کے قریب کوچ الٹنے سے دس پاکستانی جاں بحق اور 25دیگر زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں علی پور چٹھہ کا رہائشی 23سالہ علی مرتضی بھی شامل ہے۔ بارڈر پر سیکیورٹی فورس کے آتے ہی ڈرائیور چلتی کوچ سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔ علی پور چٹھہ کا رہائشی 23سالہ علی مرتضی بہتر مستقبل کی تلاش میں 3سال قبل ترکی گیا تھا اور ترکی میں ہی مقیم تھا۔ ترکی سے یونان جانے کے لئے دیگر پاکستانیوں کے ہمراہ کوچ میں سوارہو کر جا رہاتھا۔ کوچ میں ضرورت سے زیادہ مسافر سوار تھے۔بارڈر کراس کرنے کے دوران سیکیورٹی اہلکار وں کے آتے ہی کو چ کا ڈرئیور خوفزدہ ہو گیا کیونکہ
وہاں گولی مار دی جاتی ہے۔ کو چ کا ڈرائیور چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔تارکین وطن کی بغیر ڈرائیور کوچ ایک عمارت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں دس پاکستانی جاں بحق ہوگئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اسلامی ملک سے خوفناک خبر پاکستانیوں سمیت کئی افراد کی جانیں چلی گئیں
آصف زرداری کے خلاف نئے ثبوت مل گئے
عسکری بینک کا ماحول دوستی کی جانب بڑا قدم  ملک بھر کے 152شہروں میں شجر کار ی مہم  شہریوں کو بھی حصہ ڈالنے کی  ترغیب دے دی گئی
بریکنگ نیوز زلزلے کے جھٹک
عمران خان کو معافی کی پیشکش کا مطلب۔عائشہ گلالئی کی نئی دھمکی ،تحریک انصاف بری طرح پھنس گئی
کراچی میں بڑا دنگل سنجے جا رہا ہے رینجرز کواہم کا م کی منظوری دیدی گئی

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved