عسکری بینک کا ماحول دوستی کی جانب بڑا قدم  ملک بھر کے 152شہروں میں شجر کار ی مہم  شہریوں کو بھی حصہ ڈالنے کی  ترغیب دے دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عسکری بینک کی جانب سے سر سبز و شاداب ماحول کے حوالے سے شعور بیداری کے سلسلے میںگرین ڈے آج  منایا جا رہا ہے۔ اس ضمن میںملک بھر  کے 152شہروں میں  موجود عسکری بینک کی  شاخوں  کے آس پاس درخت لگائے جا رہے ہیں۔عوام الناس کو  گھروں میں یا مہم کے منتظمین کے ساتھ مل کردرخت لگا کر اس مہم کا حصہ بننے کی تاکید کی گئی ہے۔شہریوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے لگائے گئے درخت کی تصویر بنا کر ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ #AskariBankGreenDay کااستعمال کرتے ہوئے میسج کریں یا پھر فیس بک پر @askaribankpakistanكپر ٹیگ کریں۔ شہریوں کو یہ بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے دوستوں اور اہل خانہ کو بھی مہم کا حصہ بننے کی ترغیب دیں ۔ 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
23سالہ رفاقت کا اختتام
ترک صدر کے دورے کے دوران آرمی چیف اور عمران خان اکٹھے نظر کیوں نہ آئے، جانیں
اردوان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کیا بیان دیدیا
میں کرپٹ نہیں، جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے: وزیراعظم
ترک صدر کے ساتھ ترکی سرمایہ کار بھی صدر کے ساتھ ہیں
کشمیر ترکی کیلئے ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کیلئے ، ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اہم خطا ب

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved