عمران خان کیساتھ ہردورے میں زلفی بخاری کیوں ہوتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی صحافی خاورگھمن نے اپنے ٹوئٹراکائونٹ پروزیراعظم پاکستان عمران خان کے حالیہ دورہ ایران میں ان کیساتھ موجودان کے دوست اورمشیر برائے سمندرپار پاکستانیز زلفی بخاری کے حوالے سے لکھاکہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ عمران خان کے حالیہ بیرون ملک دوروں میں زلفی بخاری ہروقت ان کے ساتھ ہوتے ہیں ،توا

ن کے اس سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے ہمدرداورآئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جوکہ ٹوئٹرپرکافی ایکٹیوہیں انہوں نے کہاکہ جناب اگرآپ کومعلوم نہیں کہ زلفی بخاری عمران خان کیساتھ ہردورے میں کیوں موجودہوتے ہیں تومیں آئرلینڈ سے آپ کوبتاتی ہوں کہ وہ مشیربرائے سمندرپاکستانیز ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
23سالہ رفاقت کا اختتام
ترک صدر کے دورے کے دوران آرمی چیف اور عمران خان اکٹھے نظر کیوں نہ آئے، جانیں
اردوان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کیا بیان دیدیا
میں کرپٹ نہیں، جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے: وزیراعظم
ترک صدر کے ساتھ ترکی سرمایہ کار بھی صدر کے ساتھ ہیں
کشمیر ترکی کیلئے ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کیلئے ، ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اہم خطا ب

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved