دکانداربڑے شوق سے دونوں لڑکیوں کودیکھ رہاتھا۔جوابھی ابھی اپنی کسی بزرگ خاتون کے ساتھ دکان میں داخل ہوئیں ۔بزر گ خاتون کی عمرکااندازہ لگاناذرامشکل تھاکیونکہ وہ مکمل نقاب میں تھیں جبکہ لڑکیاں بیس اکیس کے لگ بھگ ہوں گی ۔لڑکیوں کاٹخنوں تک اٹھاہواچست پاجامہ ،کھلے ریشم جیسے لہراتے ہوئے سلکی بال ان کے دوکان میں داخل ہوتے ہی ۔۔۔
دکاندار بڑے شوق سے دونوں لڑکیوں کو دیکھ رہا تھا۔ جو ابھی ابھی اپنی کسی بزرگ خاتون کے ساتھ دوکان میں داخل ہوئیں۔ بزرگ خاتون کی عمر کا اندازہ لگانا ذرا مشکل تھا کیونکہ وہ مکمل نقاب میں تھیں۔ جبکہ.