شوبز

صرف کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں

لاہور( آن لائن )اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میں سکرپٹ نہیں پڑھتا، صرف کردار کی تفصیلات سن کر ذہن میں اس سے متعلق نقش بنالیتا ہوں۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سمجھدار لوگوں کے ساتھ کام کرنا.

نوازشریف کی صحت سے متعلق ٹویٹ ،گلوکارہ عینی خالد کو لینے کے دینے پڑ گئے

اہور(مانیٹرنگ ڈیسک )’تو نے ایسی ادا سے مجھے دیکھا دل ہوگیا نثار ماہیا‘۔اس شاندار گانے سے شہرت پانے ولی خوبرو گلوکارہ عینی کا نوازشریف کی صحت سے متعلق ٹویٹ سوشل میڈیا کے دلوں کو نثار نہ کرسکا۔ عینی خالد کو.

اگر شاہ رخ خان پوچھ لیتے تو شادی کرلیتی، کاجول

ممبئی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ اگر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اُنہیں شادی کے لیے پروپوز کرتے تو میں اُن سے شادی کرلیتی۔گزشتہ دِنوں بھارتی اداکارہ کاجول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام.

محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کا اداکاری کے شعبے میںقدم رکھنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن )اداکارو گلوکار محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے اداکاری کے شعبے میںقدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔فاطمہ سہیل نے انسٹاگرم پرخبر شیئر کی کہ وہ جلد ثمینہ ہمایوں سعید اینڈ ثنا شہنواز.

بلال اشرف نے شادی کے لیے لڑکی پسندکرلی

لاہور(ویب ڈیسک)مختصرمدت میں پاکستان فلم انڈسٹری کوپانچ بہترین فلمیں دینے والے اداکاربلال اشرف کاکہناہےکہ انہوں نے شادی کے لیے لڑکی پسندکرلی ہے۔انہوں نے کہاکہ وہ جلدہی شادی کرلیں گے۔تاہم انہوں نے لڑکی کانام نہیں بتایا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اداکارکاکہناتھاکہ اس فیلڈ.

جلد ڈراموں میں نظر آؤں گی‘ ماہ نور بلوچ

لاہور(نیوز ڈیسک )ٹی وی کی نامور اور خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے شوبز نہیں چھوڑا بلکہ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے،جب بچے تھوڑے سمجھدار ہو ں گے.

عامرلیاقت مجھ سے شادی کرناچاہتے ہیں

نامورداکارہ ومیزبان فضاعلی نے ایک پروگرام میں انکشاف کیاہے کہ معروف اینکرپرسن عامرلیاقت حسین نے شوکے دوران انہیں اپنی اہلیہ کےسامنے ایک مرتبہ پھرشادی کی پیش کش کی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق فضاعلی کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہےجس میں.
Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us