پاکستان

لاہور میں حالات خراب ، معاملہ کس کے استعفے تک جا پہنچا، کابینہ میں ہلچل مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلائ کی جانب سے ہنگامہ آرائی جار ی ہے ،کئی گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے گئے ہیں جب کہ وکلاء نے پولیس کی ایک گاڑی کوبھی آگ لگادی ہے ،صدروائی ڈی اے ڈاکٹرعرفان.

پنجاب کی بگڑتی ہوئی صورتحال، وزیر اعظم کے ایک فیصلے نےوزیراعلیٰ پنجاب سمیت کئی وزراء کی دوڑیں لگوا دیں

لاہور(ویب ڈیسک )لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پرحملے کے واقعے کے بعد وزیر اعظم عمران خان حرکت میں آئے اور آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعے کا نوٹوس بھی لیا لیکن بات.

حکومت کوایک نئےخطرے کاسامنا، اتحادی جماعتیں اور اپوزیشن ایک خاص وقت پر کیاکرنے جارہی ہیں ڈاکٹر شاہد مسعود نے تشویشناک پیشگوئی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )معروف صحافی اورسینئرتجزیہ کارڈاکٹرشاہدمسعود نےکہاہے کہ اپوزیشن اورحکومت کی کوئی اتحادی جماعتیں اکھٹی ہیں اوراسکاپتاحکومت کوایک خاص وقت پرچلے گا،نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ تمام اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہیں اوراس کاایک خاص وقت.

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکے سابق وزیر اعظم کو لے ڈوبے، عدالت نے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کو طلب کر.

غیر ملکی سرمایہ کاری کے دروازے کھل گئے پاکستان میں دو ارب ڈالر ز کون خرچ کرنے والا ہے،

اسلام آباد( آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ تین سال کے دوران پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ بدھ کو ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر جنرل برائے ایشیائ� و مغربی ایشیائ� ورنر.

لیگی خاتون رہنماء حنا پرویز بٹ نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پر سنگین ترین الزام عائد کر دی

لاہور(ویب ڈیسک )صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئےمسلم لیگ ن کی رہنما حناء پرویز بٹ نے پہلے تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کے کزن اور سینئر.

اپنی جان پر کھیل کر فیاض چوہان کووکلاء کے نرغے سے نکالنے والا بہادرنوجوان دراصل کون نکلا، صوبائی وزیر اطلاعات نے خود بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پی آئی سی پر وکیلوں کے حملے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ،اس واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔پنجاب کابینہ کے وزراءکے.

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا وکلا کی ہنگامہ آرائی پر بڑا اعلان حکومت کیا اقدام اٹھانے والی ہے،بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ دونوں گروپوں میں صلح ہوگئی تھی، لڑائی دوبارہ کیوں ہوئی؟ اس کی انکوائری ہوگی۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ( پی آئی سی.

وکلاء نے پی آئی سی پر دھاواکیوں اور کس کے کہنے پر بولا،شرمناک عزائم کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کے حملے کی اصل کہانی سامنے آ گئی۔مشتعل وکلاء کی جانب سے لاہور کے معروف اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر آج ہونے والے مسلح حملہ، توڑ پھوڑ.

لاہور میں وکلاء گردی، چیف جسٹس پاکستان کیحوالے سے اہم خبر آگئی لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں وکلاء گردی، چیف جسٹس پاکستان کیحوالے سے اہم خبر آگئی ۔۔صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے وکلاء گردی پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا.تفصیلات کے مطابق آج پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلاء نے ظلم کی انتہا کر دی۔جہاں وکلاء نے ڈاکٹرز پر تشدد کیا اور مریضوں میں خوف و ہراس پیدا کیا وہیں صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد کیا۔وکلاء نے فیاض الحسن چوہان کو بالوں سے پکڑ لیا اور نوچنے کی کوشش کی۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی۔فیاض الحسن چوہان کا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں چیف جسٹس سے درخواست کروں گا کہ وہ اس معاملے کا ازخود نوٹس لیں۔فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ جتنے بھی سینئروکلاء اس میں ملوث ہیں ان کے لائسنس معطل کیے جائیں۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ قانون کی صفوں میں موجود ان کالی بھیڑوں کو نکالنا چاہئیے۔انہوں نے قانون کے رکھوالوں کے وقار کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔یاد رہےوکلا کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، کئی افراد زخمی، وکلا نے پولیس موبائل کو آگ لگا دی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد، پولیس نے متعدد وکلا کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر لاہور کے وکلا کے خلاف پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل ہونے پر لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سینکڑوں وکلا سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ینگ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔ اس موقع پر سینکڑوں وکلا ہسپتال کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو گئے۔اس صورتحال کے باعث علاج معالجہ کے سلسلے میں آئے ہوئے مریض ہسپتال میں محبوس ہو کر رہ گئے۔ اس ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی لیکن اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے۔ مشتعل وکلا نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ہسپتال کی عمارت اور گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دئیے۔ یہ سلسلہ جاری تھا کہ ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر ہسپتال پہنچے جن کے حکم پر ہسپتال میں موجود پولیس کی بھاری نفری نے احتجاجی وکلا پر لاٹھی چارج کر دیا اور آنسو گیس کا بھرپور استعمال کیا۔پولیس کارروائی کے جواب میں وکلا نے ہسپتال کے اندر پتھراؤ شروع کر دیا اور پولیس کی ایک گاڑی کو آگ لگا دی۔ وکلا پولیس کی جانب سے لگائی جانے والی تمام رکاوٹیں ہٹا کر ہسپتال میں داخل ہو گئے اور ڈاکٹروں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ہسپتال کے اندر احاطہ میں دھرنا دے دیا اور جیل روڈ پر ٹریفک بند کردی۔

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں وکلاء گردی، چیف جسٹس پاکستان کیحوالے سے اہم خبر آگئی ۔۔صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے وکلاء گردی پر چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا.تفصیلات کے مطابق آج پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں.
تازہ ترین خبریں
23سالہ رفاقت کا اختتام
ترک صدر کے دورے کے دوران آرمی چیف اور عمران خان اکٹھے نظر کیوں نہ آئے، جانیں
اردوان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو جیت جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کیا بیان دیدیا
میں کرپٹ نہیں، جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہوتا ہے: وزیراعظم
ترک صدر کے ساتھ ترکی سرمایہ کار بھی صدر کے ساتھ ہیں
کشمیر ترکی کیلئے ایسا ہی ہے جیسا پاکستان کیلئے ، ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اہم خطا ب

تازہ ترین ویڈیو
عمران خان کا سعودی ٹی وی کو انٹریو ، انہوںنے دنوں ملکوں بارے کیا کچھ کہا
جنرل راحیل کی دھمکی پر بھارتی پاگل ہوگئے،دیکھیں پاکستانی تجزیہ نگار نے بھی بھارتی کی چھترول کردی
پاکستان مخالف تقریر کرنے پر پاکستانی نوجوان نے لندن ائیرپورٹ پر محمود خان اچکزئی کو گالیاں اور اور ہاتھا پائی
اگر ایاز صادق کے دل میں کھوٹ نہیں تھا تو پھر وہ عمران خان کا سامنا کرنے سے کیوں بھاگے، ایاز صادق غیر جانبدارنہیں رہے۔ سنیے
مجھ سے ذاتی دشمنی نکالی جارہی ہے ۔۔۔، افسوس کہ وزیراعظم صاحب پوری بات سنے بغیر ہی اٹھ کر جارہے ہیں

Copyright © 2019 pakistanlivenews.com. All Rights Reserved