جمعرات‬‮   15   ‬‮نومبر‬‮   2018
           
پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔ جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی سات روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے.
کراچی (بیورورپورٹ)سندھ کے مختلف شہروں میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں حسب روایت نقل جاری،گھوٹکی اور سکھر میں انگریزی کا پرچہ آؤٹ ہونے کے بعد فوٹو اسٹیٹ کی دکانوں پر کھلے عام فروخت ہوتا رہا۔ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں.
سکھر: قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ہم نے وزیراعظم نوازشریف کے خاندان کی بات کی ہے کہ ان کے اہلخانہ کا احتساب ہونا چاہیے۔ سکھرمیں میڈیا.
واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے احکامات پر امریکی حکام نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی خریداری کی مد میں دی جانے والی امداد روک لی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کو 8 ایف.
کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے جب کہ آپریشن میں حاصل ہونے والے اہداف کو واپس نہیں ہونے دیا جائے گا۔ کراچی میں.
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف کی روسی وزیر توانائی سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان تیل،گیس کے شعبوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق ماسکوانٹرنیشنل سیکیورٹی کانفرنس کے دوران.
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کرا چی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں بہن کو قتل کرنے کے معاملے میں تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ نجی ٹی و ی چینل جیونیوز نے تفتیشی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ.
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران50 افغان مہاجرین اور سنگین مقدمات میں مطلوب12اشتہاری ملزموں سمیت 225 مشتبہ افراد و منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیاجن کے قبضہ سے بھاری تعداد میں اسلحہ و کارتوس،منشیات اور.
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور میں سکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، پابندی کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہوگا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پابندی لگانے کا فیصلہ دہشت گردی.
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عزیز بلوچ سے تفتیش کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے جس میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ نے 198قتل اور ایرانی خفیہ ایجنسی کو حساس معلومات فراہم کرنے کا اعتراف کیاہے ۔ نجی ٹی.

تازہ تر ین


دلچسپ و عجیب


تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us