اتوار‬‮   19   اگست‬‮   2018
           
بین الاقوامی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی سربراہ غنویٰ بھٹو کے ٹوئٹ کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ٹوئٹ در ٹوئٹ کا سلسلہ غنویٰ بھٹو.
لومبوک(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں ایک ہفتے میں دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 7 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، اکانوے افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، انڈونیشیا کا.
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی صدر عمانو ایل ماکروں نے کہا ہے کہ ان کے پاس اس امر کے شواہد موجود ہیں کہ شامی صدر بشارالاسد کی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے تھے اور وہ مناسب وقت پر ان کا جواب دیں.
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ روس شام میں کیمیائی ہتھیاروں کو موجود رکھنے کا ذمے دار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انھوں نے شام کے خلاف حملے سے قبل کانگریس کی قیادت.
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے جنھیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ نامزد کیا ہے توثیق کی سماعت کے دوران سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کو بتایاہے کہ یہ دعوے درست نہیں.
بڈاپسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک )تیسری مرتبہ ہنگری کے وزیراعظم منتخب ہونے والے وکٹور اوربان نے کہا ہے کہ وہ یورپ آنے والے مسلم تارکین وطن کو مسلمان حملہ آور سمجھتے ہیں۔ جرمن اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے.
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انھیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن.
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کیدارالحکومت الریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ۔ سعودی فورسز نے سرحدی شہر جازان کی جانب آنے والے ایک ڈرون کو.
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے شامی تنازعہ پر گفتگو کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلیفون پر ہونے والی اس بات چیت میں شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال.
کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی حکام نے گذشتہ سال پرتھ سے قطر کے دارالحکومت دوحہ بھیجی گئی 2400 بھیڑو ں کی جہاز میں شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا سے گذشتہ سال اگست میں.
لندن/دمشق/نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کا تنا زع شدت اختیار کر گیاجس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 2014ء کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیںادھر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ دفاع سمیت دیگر شعبوں میںتعاون کو بڑھا رہا ہے، وزیر دفاع خرم دستگیر نے 4-6اپریل کے دوران ماسکو سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی۔.

تازہ تر ین


دلچسپ و عجیب


تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ پاکستان لائیو نیوز محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Pakistan Live News. All Rights Reserved
   About Us    |    Privacy policy    |    Contact Us