سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھا دیے گئے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری افسران کے گھروں کے کرایے بڑھا دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت اب سرکاری افسران کوگھرکاکرایہ اضافے کےساتھ دے گی جبکہ گریڈ 22 کے افسر کیلئے گھرکاکرایہ 68 ہزارسے 89 ہزاررو پے مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق

گریڈ 21 کے افسر کیلئے کرایہ 57 ہزار کے بجائے 71 ہزارروپے ہو گا جبکہ گریڈ 20کے افسرکوکرائے کی مدمیں 59 ہزارروپے ملیں گے اور گریڈ 19 کے افسرکوگھرکے کرائے کیلئے 46 ہزارروپے ملیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق درجہ چہارم کے ملازمین کو 9 ہزارروپے تک کرایہ کی مدمیں مل سکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us