شرمیلا فاروقی مریم نواز کی ڈریسنگ سینس سے متاثرہوئے بغیر نہ رہ سکیں


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی مریم نواز کی ڈریسنگ سینس سے بے حد متاثر ہوئی ہیں۔ انھوںنے حال ہی میں مریم نواز کے پہنے ہوئے لباس اور جوتوں کی بہتر تعریف کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر شرمیلا فارقی نے لکھا۔ فیصلہ نہیں کرپارہی کہ پہلے کیا خریدا گیا جوتے یا لباس؟ لیکن خاصا متاثر

Advertisement

کن ہے۔تصویر میں مریم نواز کو گرے اور وائٹ کلر کی پرنٹڈ قمیض اور ٹراؤزر میں دیکھاجاسکتا ہے ، تصویر میں مریم نواز نے کپڑوں کے پرنٹ سے ہم رنگ جوتوں کا بھی انتخاب کیا ہے۔

 



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us