نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پاکستان نہ آنا کوئی سازش یا سیاست نہیں تھی، برطانوی ہائی کمشنر


اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کہتے ہیں کہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کسی سیاست یا سازش کا حصہ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں کرسچین ٹرنر نے کہا کہ پاکستان میں آزادنہ گھومتا ہوں۔اگر کوئی سکیورٹی الرٹ ہوتا تو میں الرٹ جاری کرتا۔ انھوں نے کہا کہ کرکٹ سیریز کی منسوخی پر افسوس ہے۔

انھوںنے مزید کہاکہ سکیورٹی خدشات ہوتے تو سکیورٹی ایڈوائزری کمیشن ہی تبدیل کرتا ۔ان کا مزید کہناتھا کہ کرکٹ سیریز منسوخ کرنا انگلش کرکٹ بورڈ کا فیصلہ ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us