نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا وقت سے پہلے انعقاد کا فیصلہ، تماشائیوں کو بھی اجازت مل گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تماشائیوں کو سٹیڈیم میں تماشائیوںکو داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی کو بہانہ بنا کر نیوزی لینڈ کے کرکٹ سیریز ختم کرنے کے بعد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے قبل از وقت انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کے اجلاس میں

فیصلہ کیا گیا کہ 25فیصد تماشائیوں کو میچ دیکھنے آنے کی اجازت ہوگی۔ جبکہ شائقین کی موجودگی کی شرح میں اضافے پر نظر ثانی 28 ستمبر کو ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us