تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت نے اوگرا کی سمری بھی مسترد کردی تھی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ حکومت نے اوگرا کی تجویز مسترد کردی۔ اوگرا پٹرول لیوی صرف ایک روپے بڑھانے کی تجویز دی تھی تاہم حکومت نے پٹرول لیوی کو ساڑھے تین روپے بڑھا دیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں ، جب آپ نے تیل باہر سے خریدنا ہے تو قیمت بڑھے گی تو یہاں بھی قیمتیں بڑھیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us