سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن حد تک کمی واقع ہوگئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی واقع ہوگئی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 900روپے کم ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700

روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکی قیمت 772 روپے کم ہوکر 96 ہزار 622 روپے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 24 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار779 ڈالر فی اونس ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us