امریکہ کو اب سپر پاور نہیں کہا جا سکتا، برطانوی وزیر دفاع


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے امریکہ کو سپرپاور ماننے سے انکار کردیا ہے۔ برطانوی وزیر دفاع نے اپنے حالیہ بیان میں کہاہے کہ امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا۔برطانوی دزیر دفاع نے کہاہے کہ وہ سپر پاور جو اپنے فیصلوں پر قائم نہ رہے ۔ اسے سپر پاور تسلیم نہیں کیا جا سکتا ۔دوسری جانب برطانوی وزیر خارجہ گزشتہ روز سرکاری دورے پر

پاکستان پہنچے تھے،جنھوںنے اعلیٰ سول اور عسکری حکام سے ملاقات کرکے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر خطے میں سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us