متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کھول دیئے، کورونا ویکسین لازمی قرار








دبئی (نیوز ڈیسک ) متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کھول دیئے، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق شدہ کورونا ویکسین لگوانے والے افراد ہی کو سیاحتی ویزے مل سکیں گے۔ متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیاح عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین لینے پر ہی ویزے لینے کے اہل ہوں گے۔ تمام ممالک کے سیاحوں کو ویزوں کا اجرا

30 اگست سے کیا جائے گا، ائیر پورٹ پر آنے والوں کا پی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی ہو گا۔






Source link



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us