مظفر گڑھ میں 65سالہ شخص کی سات سالہ بچی سے بدسلوکی


مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں ایک 65سالہ شخص نے ایک سات سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔یہ اندوہناک واقعہ شہر سلطان کی حدود میں پیش آیا۔ بچی سکول جاتے ہوئے ملزم نذر حسین کی کریانہ کی دوکان پر گئی۔جہاں اسے اکیلا پاکر ملزم پر شیطانیت سوار ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف

مقدمہ در ج کرلیا ہے جبکہ بچی کو طبی معائنےکےلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔رپورٹ آنے کے بعد ملزم کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us