جنید صفدر کےموبائل کور میں موجود کرنسی نوٹ دیکھ کر پاکستانی حیران


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریب لندن میں انجام پائی تھی جس کی خبرسوشل میڈیاپرکافی چرچہ میں تھی اس شادی میں نواز شریف بھی شریک تھے جبکہ نواز شریف کے ساتھ ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی شریک تھے ۔شادی کی تقریب ویسے توجاری تھی اورسب

جوڑے کونئی زندگی کی مبارکباد دے رہے تھے لیکن ان سب سوشل میڈیا پرجنید صفدر اوران کی اہلیہ عائشہ سیف کی تصاویر سوشل میڈیاپرکافی چرچہ میں رہی ہیں ۔انہی میں سے ایک تصویر یہ بھی ہے جس میں جنید موبائل فون میں لگے ہوئے ہیں جبکہ عائشہ کے چہرے کے تاثرات بتارے ہیں کہ وہ تھک گئی ہیں۔اس تصویرمیں ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ جنید کے موبائل فون کے بیک کور میں 100روپے کانوٹ رکھاہواہے ۔یہ نوٹ عموماً پاکستان میں لوگ رکھ لیتے ہیں۔لیکن اس تصویرمیں جنید نے بھی 100روپے کانوٹ موبائل فون کے بیک کور میں رکھاہواہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us