ڈالر کی خریداری میں تیزی آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آمدہ مہینوں میں یہ سوچتے ہوئے کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے جا رہی ہے۔ صرف مئی سے اب تک ڈالر کی قدر میں روپے کےمقابلے میں 7فیصداضافہ ہو چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 54 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 162.43 پیسے پر ٹریڈ ہوا، روپے کے مقابلے7 فیصد اضافہ دیکھا گیا، مئی میں ڈالر 152 روپے 28 پیسے کی کم شرح

پر ٹریڈ ہوا تھا۔ کرنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے زر مبادلہ کے ذخائر کی شرح بھی کم ہوئی ہے جبکہ اسٹیٹ بینک کی اطلاعات کے مطابق ڈالر کی طلب میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے اور ملک کو قرضوں کی ادائیگی کے لیے 20 ارب ڈالر کی ضرورت ہے.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us