امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں سستا ہو گیا


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے نے عید الاضحی کے چھٹیوں کے بعد امریکی ڈالر کو کرارا جھٹکا دے ڈالا ہے۔ اورروپیہ لمبی چھلانگ لگا کر ڈالر کو پچھاڑنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے70پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتےکےپہلے دن امریکی ڈالر ایک روپے 70پیسے سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر

کی قیمت خرید 162روپے 20پیسے سے کم ہو کر 160روپے 50پیسے ہوگئی ہے۔ جبکہ قیمت قیمت فروخت162روپے 30پیسےسے گھٹ کر 160روپے 60پیسے پر آگئی۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی پاکستانی روپیہ ڈالر کی نسبت 80پیسے مہنگا ہو گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us