اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے علاقے میں ایک لڑکی کو قتل کردیا گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کے علاقے میں ایک لڑکی کو قتل کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تھانہ کوہسار کے علاقے ایف 7فور میں ایک لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ لڑکی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ لڑکی کے قتل کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے

تحقیقات شروع کردی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us