پاکستان کا انگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ


مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) تیسرے ٹی ٹوئنی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ سیریز کاآج تیسرا، آخری اورفیصلہ کن میچ ہے۔ جبکہ سیریز 1-1سے برابر ہے۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ آج کے میچ میں حسن علی اور عثمان قادر کو شامل کیا گیا ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو

Advertisement

31رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 45رنز سے ہرایاتھا۔ دونوں میچوں میں پہلے نمبر پر بیٹنگ کرنے والی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us