حریم شاہ کی فاروق ستاراور فیاض الحسن چوہان کو زبان کھولنے کی دھمکیاں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ فاروق ستار جھوٹ مت بولیں میں کسی کے ساتھ آپ سے ملنے آئی تھی۔ آپ کو خود مجھ سے ملنے کا بڑا شوق تھا۔ آپ چھ ماہ سے میرے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔ پھر ہم نے ایک ہوٹل میں ملاقات کی تھی۔آپ خود چل کر ہوٹل میں میرے کمرے میں آئے تھے۔انھوںنے فاروق ستار اور حریم شاہ

دونوں ہی کو مخاطب کرکے کہا کہ بہت جلد آپ کی بیویوں کو آپ کے کرتوت بتاؤں گی پھر ان کو معلوم ہوگا کہ آپ دونوں کس قسم کے لوگ ہیں اور کیسی حرکتیں کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آپ دونوں اس قابل نہیں کہ میں اپنے نام کے ساتھ آپ کے نام جوڑوں، میں آپ دونوں کو اس قابل نہیں سمجھتی نہ ہی سمجھوں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


Copyright © 2017 https://pakistanlivenews.com All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Disclaimer | Contact Us